@hamzo...499: ایک شخص نے مہمان کے سامنے بیٹے سے پوچھا 8×7 کتنا بنتا ہے؟ بیٹے نے کہا: 68 اس نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں بسکٹ بھی دیے۔ پاس بیٹھا مہمان بولا .. 8x7 تو 56 ہوتا ہے، تم نے 68 پر انعام دے دیا ؟ وہ ہنس کر بولا .. پہلے نالوں بڑا فرق آ ، اے پہلاں 98 دسدا سی ...... معیشت کی سمجھ آتی جارہی ہے" اسحاق ڈار