@.harfeehsaas: میں رشتوں کے چھوڑ دینے کے حق میں نہیں ہوں لیکن میرا خیال یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنوں میں چھپا غیر کون ہے اور غیروں میں چھپا اپنا کون ہے جن لوگوں نے دکھ اور آزمائش کے وقت آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھا وہی لوگ آپ کی قربت کے حقدار ہیں