@iamala_in_trouble: آپ کے بھائی کا بہت اہم پیغام ضرور سنیں اور ریپوسٹ کریں 🙏🏿🥺🥺❤️🤲🏿🤲🏿🤲🏿#PakistaniInSaudiArabia #jamalainsaudia #Jamalavlog #PakistaniCommunityinKsa #overseaspakistani
پریشان نہیں ہونا بھائی آپ نے۔ یہ وقت بھی گزر جانا ہے ان شاءاللہ
2026-06-16 17:36:10
111
👩⚕️🩺🏥😷 humna :
Bhai INSHAALLAH you will succeed one day and will be back Pakistan soon 🥺 hamari duaein apkay sath hein mein nay apnay saray groups mein apka account circulate kardiya
2026-06-28 13:10:59
15
zargoo7555 :
God bless you bro
2026-06-30 09:53:31
0
Khan_ Girl :
ap ki kis trha help kr skty hn hum
2026-06-28 16:03:08
14
huriyaraja7 :
Allah Pak apki mushkly asan farmae bhai
2026-06-16 15:45:50
74
TikTok Queen 👑 :
بھائی پریشان نہ ھو اللہ مدد کرے
2026-06-17 07:53:04
45
Shanawaz!🍂Khan.⚘️ :
اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے 🥰
2026-06-17 04:21:56
6
Sajid bhatti555 :
اللہ بھائی اپ کی اسانی ہے پیدا فرمائے اور ان اونٹوں سے پیار کرو ان سے محبت کرو اللہ اپ کی اسانیاں پیدا فرمائے بھائی اپ کی مشکلیں اسان فرمائے
2026-06-16 18:56:57
22
Bijrani ✌🏻 :
pareshan na ho bhai Allah ne apko chuna sabr ke imtehan ke lye ap precious ho jamala💕
2026-06-17 22:39:05
5
Muhammad Fiaz :
میں نے اپ کی ائی ڈی کو فالو کیا ہوا ہے اور اپ کی جو ویڈیو ہیں ان کو میں لائک بھی کرتا ہوں اور اپ کی ویڈیو کو میں دیکھتا بھی ہوں میں بھائی اپ کے ساتھ ہوں اپ پریشان نہ ہوں لیکن اپ پانی کا غذا کا بہت خیال کریں اپ کے چہرے سے لگ رہا ہے کہ اپ کو میں پانی کی بہت کمی ہے بھائی اپ پلیز پانی جو ہے نا بہت زیادہ پیار کریں اپ کی موت مہربانی شکریہ جیسے اپ نے کہا نا کہ میری مدد کرو میری ہیلپ کرو اسی طرح اپ میری یہ بات مانو کہ اپ نے مجھے اب دوبارہ اپ کی ویڈیو ائے تو مجھے اپ نے پانی کی بوتل دکھانی ہے کہ یہ بھائی میں نے اپ کے کہنے پہ پانی کے بہتا ساتھ رکھی ہوئی ہے پھر میں کہوں گا کہ اپ نے میری بات مانی تو یہ اپ نے لازمی کرنا ہے کہ پانی اپ نے اپنا ساتھ ایک تو بہت میں رکھنی ہے کہ پانی کی کمی اپ کو نہیں انی چاہیے
2026-06-17 06:10:59
11
gnel7699 :
yes bro
2026-06-30 08:24:29
0
Muhammad Essa Zahid :
اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا انشاءاللہ
2026-06-17 04:39:35
13
🇵🇰 abdul Rehman 🇸🇦 :
جمال بھائی لوگ درد بھی سنتے ہیں اور محسوس بھی کرتے ہیں لیکن یہ پردیس کی زندگی ہے میرے بھائی یہاں مشکل کے بعد اسانی ہے انشاءاللہ عزوجل
2026-06-17 08:59:18
12
WAQAR :
Allah pak muskil asan kary
2026-06-16 16:00:23
8
Sajid Ali :
4444444444444
2026-06-30 08:14:19
0
Sajid Ali :
3333333333
2026-06-30 08:14:12
0
amanmeera50 :
Allah pak apko himmat dy or asanian paida kry Allah py yakeen rakhy you are a brave person 👍
2026-06-28 15:20:03
1
Muhammad Fiaz :
السلام علیکم تیسری بات یہ ہے کہ بھائی جان اپ اپنی صحت کا خیال کرو اپ کی صحت ڈاؤن ہو رہی ہے پریشان ہونے سے کچھ نہیں ہونا بس سب خوش راک رو جو کچھ ہونا تھا وہ تو ہو گیا اب اپ کے ساتھ اسانی ضرور رہے گی اللہ کے فضل سے لیکن پانی کا اپ خیال رکھو گرمیاں بہت سخت ہیں تو پانی جسم کے لیے بہت ضروری ہے کم از کم ایک دو بوتلیں اپ اپنے ساتھ رکھو پانی کی چاہے ٹھنڈا چاہے گرم ہے پانی ہونا بہت ضروری ہے اگر اپ کو کچھ ہو گیا تو سارے کی تک کی ایک کرائے پہ پانی پھر جائے گا پیچھے اپ پہ کوئی والدین ائیں گے کوئی رشتہ دار ہو گا جس کے ذریعہ اپ پیچھے اپ کے لوگ بیٹھے ہیں تو اپ کو یہ بہت خیال کرنا چاہیے
2026-06-17 06:09:17
5
Muhammad ibrahim :
جناب یہ وقت بھی گزر جائے گا 😭😭😭😭 اللہ تعالیٰ آپ پہ رحم فرمائے آمین
2026-06-17 18:26:17
5
anees :
اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا انشاءاللہ
2026-06-17 03:17:14
9
🏴Ch Nasir Bajwa :
Allah kareem madad karay
2026-06-28 11:46:45
9
peer kamil :
ALLAH Krm kry
2026-06-16 16:14:32
5
Muhammad Fiaz :
السلام علیکم بھائی اپ نے گھبرانا نہیں ہے اس طرح اپ نے کہا ہے کہ میری ہیلپ کرو تو ضرور تا اللہ تعالی اپ کی ہیلپ کرے گا اپنے گھبرانا نہیں ہے ہمت ہار کے بیٹھنا نہیں ہے کوشش میں لگے رہو ضرور کوئی نہ کوئی اپ کا سبب بنے گا مجھے لگتا ہے اپ نے ایک بندے بھی ہو اچھے بندے بھی ہو اور محنت بھی کر رہے ہو اللہ تعالی کسی کی محنت ضائع نہیں کرنا پریشان نہیں ہونا میں اپ کے ساتھ ہوں انشاءاللہ تعالی اللہ اپ کو چھوڑے گا نہیں اپ اللہ کے بندے نہیں ہو اللہ اپ کو نہیں چھوڑے گا اب اللہ پہ بھروسہ کرو نبی پاک صلم کا فرمان ہے کہ اللہ تعالی جب کسی کو عزت دینے لگے تو پوری کائنات اکٹھی ہو جائے اس کے بےعزتی نہیں کر سکتی تو جب اللہ تعالی جب کسی کو نوازتا ہے تو کوئی بھی نہیں کچھ کر سکتا اپ کا یہ جو بھی اپ کے ساتھ ہو رہا ہے پریشانی نہ کریں اب اللہ پہ بھروسہ کریں میں اپ کے ساتھ ہوں انشاءاللہ
2026-06-17 06:07:25
14
peer kamil :
slamt rkhy apko
2026-06-16 16:15:02
5
Malik Ismail :
یقین رکھو کہ جس نے مقدر لکھا ہے، وہی اسے بدلنے کی قدرت بھی رکھتا ہے۔ دعاؤں کے جواب چاہے فوراً نہ ملیں، لیکن یقین اور توکل رکھو کہ وہ ضرور قبول ہوں گی۔ ❤️
2026-06-16 17:41:26
9
To see more videos from user @iamala_in_trouble, please go to the Tikwm
homepage.