@realtyempire4: امام حسینؓ کی قربانی اتنی عظیم ہے کہ شہادت کا مقام بھی ان کی نسبت سے بلند نظر آتا ہے۔ کربلا حق، صبر اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کی ایسی مثال ہے کہ جس پر رہتی دنیا تک انسانیت فخر کرتی رہے گی۔ شہیدوں کو تو اکثر ناز ہوتا ہے شہادت پر۔ 🚩 حسین ابن علی تجھ پر شہادت ناز کرتی ہیں۔