@mh_.syn: میں تھک گئی ہوں اے میرے رب کوئی ایسا دروازہ کھول جو میرے گمان سے بھی بڑا ہو ایسی کامیابی عطا کر جو مجھے سجدوں میں رولا دے یا ربی مجھے وہاں سے نواز جہاں سے میں نے گمان بھی نہ کیا ہو (امین ) #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage