@marri.khan.804: وزیر اعلی سہیل آفریدی فیصلہ کن احتجاج کیلئے مکمل تیار ہے ، عمران خان نے جن جن کو زمہ داری دی گئی ہے انکی طرف سے جو بھی کال آئے گی سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کا ہر ور کر اس پر من و عن عمل کرے گا۔ کس کی طرف سے کال آئے گی ؟ خان صاحب سے ملات تیں تو بند ہیں۔ شفیع جان صاحب ؟ . . . . . . . . #marrikhan804 #foryou #unfrezzmyaccount #viewsproblem #Whereisimrankhan