ہائے کتنا پیار تھا بیبی صغریٰ کو اس زمین سے تیز ہواؤں میں شہزادہ علی اکبر کے پاؤں کے نشان چھپایا کرتی تھیں۔۔۔۔۔۔😭😭💔💔
2026-06-17 07:33:16
180
Hus_ن_ain :
آباد ہوں گے یہ گھر ظہور مہدی(ع) پر ۔۔۔۔🥺
العجل یا بقیۃ اللہ ۔۔۔❤️🩹🥺
2026-06-17 07:29:48
110
Leo77 :
Dil phat gya😥😥😥
2026-06-18 03:49:32
1
Nida khan 786 N :
نہ جانے یہ جگہ کہاں ہے ایک ایک سے پوچھا کوئی بتاتا ہی نہیں ہے خوش قسمت ہو کہ اسی جگہ پر پہنچ تو گیا 😭😭اپ ہماری قسمت دیکھو کے جا کر بھی حسرت واپس لے ائے
عورت کی کیا قسمت ہے نہ تو بی بی پاک زہرہ مولا حسن مولا سجاد کی قبر تک دیکھ سکتی ہے 😭😭پتہ نہیں یہ اس شہر کا نام کیا ہے 😭😭
2026-06-17 09:22:58
39
shah g :
hay Husain a.s aap ki Mazloomiat har Gharat mand ko rolaay gi ..
2026-06-17 05:04:35
39
👑سنگت دیوانے جھولے لعل دے👑 :
بھائی اپ کی ویڈیو نے جگر زخمی کر دیا ۔۔
سلام اس پاک محلے کی سرزمین کو میرا سلام یہ جو اجڑے ہوئے گھر ہے مقام پر ان کی در دیوار پر میرا سلام
2026-06-17 19:20:40
15
Syed Ali Tahir :
سلام سلام اس پاک محلے کی سرزمین کو میرا سلام سلام یہ جو اجڑے ہوئے گھر مقام نظر ارہے ہیں ان کی در دیوار کو میرا سلام سلام
2026-06-17 07:14:02
31
sweet.life :
اگر یہ واقعی وہی پاک جگہ ،مبارک جگہ ہے تو سعودی حکومت کے ذہنوں پہ افسوس ہے اتنی مبارک جگہ کو یونہی کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟😭😭😭😭😭😭😭