@wayfarer2704: جس تعلق میں روز بچھڑنے کا خوف ہو وہاں انسان دھیرے دھیرے خود کو کھو دیتا ہے۔ وہ اپنی پسند اپنی ناپسند اپنی جائز شکایتیں اور اپنی خواہشات کو صرف اس لیے دبا لیتا ہے کہ کہیں دوسرا شخص خفا ہو کر رخصت نہ ہو جائے۔ یہ محبت سے زیادہ ایک ذہنی غلامی بن جاتی ہے۔ انسان اپنی ذات کو بھلا کر صرف دوسرے کی مرضی کے مطابق جینے لگتا ہے۔ #wayfarer #everythingwillbefineinshallah❤ #hijrat #piyaryafzal #islamabad