@khushalkhan_kakar: آج پشتونوں کی ایک قوی آواز علی وزیر جیل میں ہے، بلوچوں کی قوی آواز ماہرنگ بلوچ جیل میں ہے، ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ یہ سلوک کیا جارہا ہے حالانکہ وہ ملک کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی پارٹی کے سربراہ بھی ہیں، ان کی یہ حیثیت ہے تو ایک عام انسان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے گا؟ چیئرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب #khushalkhankakar #aliwazir #imrankhan #marangbaloch #afghan
جس طرح آپ نےعلی وزیر ،ماہ رنگ بلوچ اور عمران خان کا نام لیا ہےتو آپ کو چاہیے تھا کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کانام بھی لے لیتے جو 10ماہ سے لاپتہ ہیں