@itx_ak72: تھانہ سی ٹی ڈی کی جانب سے اقوام آمندی کا مین روڈ گزشتہ دو سال سے بند ہے، جس کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ اب آخرکار عوام کا صبر جواب دے چکا ہے اور اپنے بنیادی حق کے حصول کے لیے کل ایک بڑا احتجاج کیا جائے گا۔ بنوں پولیس امن کمیٹی کی سربراہی میں تمام اقوام آمندی سے اپیل ہے کہ کل بروز عصر 4:30 بجے بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔ آئیں، پرامن انداز میں اپنے حق اور اپنے علاقے کے عوامی مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کریں۔ روڈ ہر صورت کھولا جائے اور عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جائے۔ #AmandiRoad #OpenAmandiRoad #Bannu #AwamiEhtijaj #PeaceCommittee اللہ تعالیٰ علاقے میں امن قائم فرمائے اور عوام کے جائز مطالبات پورے ہوں۔