:ہم وہ لوگ ہیں جو دل سے بات کرنے والوں پر دل بار بیٹھتے ہیں۔ذرا سی محبت ذرا سا خلوص ہمیں اس حد تک لے جاتا ہے جہاں ہم اپنی جان تک دینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ ہماری فطرت ہی ایسی ہے، ہم لفظوں میں نہیں، احساسوں میں جیتے ہیں ... اسی لیے تمہاری ایک پیار بھری بات ہمیں وفاؤں کے راستے پر لے آتی ہے۔ ہم بے وفا نہیں ہیں ہم تو وہ لوگ ہیں جو محبت کے بدلے محبت اور خلوص کے بدلے خلوص دیتے ہیں۔ جو ہمیں چاہیے ہم اسے اپنی دنیا بنا لیتے ہیں۔ ہم سے محبت سے بات کرنے سے پہلے سوچ لینا، کیونکہ ہم معمولی لوگ نہیں ہم دل لگا بیٹھتے ہیں۔اور جب یہی سچائی، یہی وفا نظر انداز ہو جائے، تو پھر ہمارے اندر کا سکون غصے میں بدل جاتا ہے ایک ایسا غصہ جو چیختا نہیں، مگر اندر بی اندر سب کچھ جلا دیتا ہے۔ اس لیے اگر نبھا نہیں سکتے تو قریب مت آؤ کیونکہ ہم وہ لوگ ہیں جو محبت میں حد سے گزر جاتے ہیں، اور جب ٹوٹتے ہیں تو خود کو بھی پہچان نہیں پاتے۔
2026-06-24 21:16:51
5
laiba malik :
nice siso 🥰🥰🥰
2026-06-18 17:27:56
6
Deep Silent :
you are so cute
2026-06-16 18:24:55
10
سرگودھا آلے👑 :
my best queen
2026-06-17 11:10:49
6
KᕼᗩTTᗩK ᑭOEᖇTY :
Paon-Beauty ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-17 12:03:51
7
Safdar::Khokhar :
🥀بہت پیاری ہے پاؤں اپ کے کسی کی نظر نہ لگ جائے 💔💔💔
2026-06-17 16:36:24
6
Abdul Swati 🇵🇰 🏏🇧🇫 :
my favorite 😋😋🥰🥰
2026-06-18 16:00:05
6
To see more videos from user @heer_981, please go to the Tikwm
homepage.