@maazali.pti: رپورٹر: علیمہ خان صاحبہ بتائیے گا، سات سے اوپر کا ٹائم ہو چکا ہے، اب کیا پلان ہے؟ علیمہ خان: پی ٹی آئی کا وقت چار سے سات بجے تک کا تھا تو میری بہنیں کہہ رہی ہیں پی ٹی آئی جا سکتی ہے۔ ہماری ڈیل PTI کے لیے تھی اپنے لیے نہیں تھی 🔥✊ #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی #imrankhanpti #releaseimrankhan #teamImrantiktok #maaz_ali_pti