@user5054861573003: Women’s knitted plain backless wrap fitted cami romper

🌴Nathy 🌴
🌴Nathy 🌴
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 16 June 2026 16:30:32 GMT
755
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user5054861573003, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اصل تکلیف مولانا فضل الرحمٰن کے الفاظ سے نہیں، بلکہ ان سوالات سے ہے جن کا جواب آج تک نہیں دیا گیا۔ مولانا نے نہ شہداء کی توہین کی اور نہ فوجی جوانوں کی قربانیوں کا انکار کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ فوجی اپنے حلف کے مطابق وطن کے دفاع کے لیے جان قربان کرنے کا عہد کرتا ہے۔ تنخواہ اس کی جان کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ملازمت، تربیت اور اسی آئینی ذمہ داری کا معاوضہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر دفاع ریاست اور اس کی مسلح افواج کی ذمہ داری ہے، تو پھر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام سے قومی لشکر بنا کر دہشت گردوں سے لڑنے کی اپیل کیوں کی جا رہی ہے؟ اگر عوام نے ہی اسلحہ اٹھانا ہے تو پھر دفاعی بجٹ، جدید اسلحہ، تربیت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری کا مقصد کیا رہ جاتا ہے؟ عوام یہ بھی پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ بدامنی ختم کیوں نہیں ہو رہی، دہشت گردی کے خاتمے کے واضح نتائج کیوں نظر نہیں آتے، اور ایسی پالیسیاں کیوں اختیار کی جاتی ہیں جن سے مزید سوالات جنم لیتے ہیں؟ ان سوالات کا جواب دلیل، شفافیت اور کارکردگی سے دیا جانا چاہیے، نہ کہ گالی، پروپیگنڈے اور کردار کشی سے۔

About