@yaseen.ali62: *فرمانِ حضرت امام محمد باقر (؏)* : محرم الحرام کا چاند🌙 طلوع ہو جائے، تو خود کو گریہ و غم کے لیے آمادہ کرو یہ غم ہمارا ورثہ ہے، اسے زندہ رکھو۔ 📚 *مصباح المتہجد، صفحہ 733* #اربعینِ_حُسینی #کربلاء_المقدسة #شھرمحرم #العراق🇮🇶 #السلام_علیک_یا_اباعبدالله_الحسین_علیه_السلام