@m..nabi64: #الحمدللہ ❤️ آج MNR Restaurant میں پورا گروپ ہمارے پاس کھانے کے لیے تشریف لایا، اور ان کی خوشی دیکھ کر ہمیں بھی بے حد خوشی ہوئی۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ MNR Restaurant ہمیشہ آپ کی بہترین مہمان نوازی کے لیے تیار ہے۔ 🍽️✨