@billsworld29: مشکل وقت میں اکثر انسان کو اپنے مسائل اور آزمائشوں کا سامنا خود ہی کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ کامیابی اور عروج کے دنوں میں ساتھ نظر آتے ہیں، لیکن اصل وفاداری اور حوصلہ آزمائش کے وقت سامنے آتا ہے مشکل حالات سے اکیلے لڑنا پڑتا ہے، دنیا تب ساتھ ہوگی جب آپ عروج پر ہوں گ #fyp #billsworld29