پیار محبت میں نقصان نہ پیسوں کا ہوتا ہے اور نہ کسی اور چیز کا نقصان تو بس گزرے ہوئے وقت کی یادوں کا ہوتا ہے جو دماغ میں بیٹھ جاتی ہیں اور دن رات وہ سوچ کر جس اذیت سے انسان گزرتا ہے وہی سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے
2026-06-17 04:12:36
14
MJANIM138 :
singer name hi bta do koi
2026-06-17 17:47:33
1
M U R S H A D :
تمہارے بغیر میں جو زندہ ہوں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے💔
2026-06-17 16:59:25
6
سوين🌸 :
plz is song ka name btao do
2026-06-17 06:08:32
3
𝙷𝚊𝚖𝚍𝚊𝚗🫀 :
دل پھٹ جاتا ہے یہ غزل سن کر 🥹❤️🩹
2026-06-16 17:23:55
12
🆆🅰🆀🅰🆂 🅷🅰🅱🅸🅱 ❤️ :
🔥🖤:تمہارے جانے کے بعد بھی میں تمہارا جانا آج تک قبول نا کر پایا 😭💔
2026-06-17 18:18:51
1
Ahmed :
2026-06-17 16:05:12
0
🥀★⃝🎭zaheer,wattoo🔥⃝★ :
2026-06-17 09:17:11
2
ℤ𝕒𝕚𝕓𝕦 خان︻デ═一 :
Magr itne Bat Zaror ha Ka Tumhe na Dil se nekal Saka❤️🩹
2026-06-17 00:38:39
4
شاہ میر :
*بس
2026-06-16 18:09:04
1
FaTiMa Tehseen :
کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا ہاں لیکن چھوڑنے والے ہماری کہانیوں میں مر جاتے ہیں سانس لینے کے باوجود!
2026-06-17 17:51:48
0
✨AحSAن✨♥️🙌🏻 :
وہ اندر💔 سے مر😳 جاتے ہیں
2026-06-18 06:36:05
0
Jutt sab 👑 :
جنہیں چھوڑا گیا، وہ مرے تو نہیں مگر،
اپنی ہنسی، اپنی خوشی کہیں دفن کر آئے۔
— حیدر علی
2026-06-18 06:34:01
0
✨ Âbdû))âh ✨ :
wo zinda rehta hain pr jeeta nhi hain
2026-06-17 22:34:22
0
PRINCE 🍂 :
یہ مت سوچ کے تو نے چھوڑا تو مر جایئں گے 😣
وہ بھی تو جی رہے ہیں جن کو تیری خاطر چھوڑا 😖
2026-06-17 18:10:02
0
UMAR :
وہ مرتے نہیں لیکن پہلے جیسے جیتے نئ
2026-06-17 14:28:16
0
To see more videos from user @lines.334, please go to the Tikwm
homepage.