@nora73350: یا صاحب الزمانؑ دل چاہتا ہے کہ خود کو کسی خاموش غار میں چھپا لوں، جہاں وقت گزر جائے… اور جب آنکھ کھلے تو بس آپ کا زمانہ ہو 💔😔 زندگی کی تھکن حد سے بڑھ گئی ہے، کاش اصحابِ کہف جیسی نیند مل جائے… اور آنکھ کھلے تو ہر طرف آپ کا نور ہو 🥺💔 کاش کوئی ایسا سکون مل جائے جیسے اصحابِ کہف کو ملا تھا، تنہا… اور جب جاگیں تو دنیا آپ کی نور سے روشن ہو چکی ہو 🌸😔 یا اللہ! ہمارے دلوں کی بے قراری کو قرار دے، اور ہمیں وہ دن دکھا دے جب ہماری آنکھیں امام کے دیدار سے منور ہوں 💔🥹۔ اِلتماسِ دُعا😔🌸 . . . . . . . . . . #viralvideo #foryoupage