@mabangash717: یہاں ہر چہرے پر نقاب ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے مطلب ہے جو آج کندھا دیتے ہیں، کل وہی قبر کھودتے ہیں جس کے لیے تم سب کچھ ہار دو، وہ تمہیں ہار سمجھ کر چھوڑ دے گا یہاں محبت کے سودے ہوتے ہیں، وفا کی بولی لگتی ہے سچ بولنے والے کو پاگل کہتے ہیں، اور جھوٹے کو سمجھدار یہ دنیا عارضی ہے، اس کے دکھ بھی عارضی ہیں نہ خوشی رہتی ہے، نہ غم رہتا ہے بس انسان رہ جاتا ہے، اپنے زخم گنتا ہوا ہر رشتہ آزمائش ہے، ہر اپنا پرایا ہے جو کل تمہارا تھا، آج کسی اور کا ہو گیا جو آج تمہارا ہے، کل کسی اور کا ہو جائے گا تو پھر اس فانی دنیا سے دل لگانا کیسا؟ یہاں تو سانسیں بھی ادھار کی ہیں، پل کا بھروسہ نہیں جب جانا ہی ہے تو کیوں نہ چپ چاپ چلے جائیں نہ کسی سے شکوہ، نہ کسی سے امید بس رب سے لو لگاؤ، وہی باقی رہنے والا ہے #🤕💔🥀 @『UK』Rajoo 512 @亗 🌺 آجي 🌺. @خان🌸خان👑 @ϻᴅ᭄𝐀𝐋𝐢❥࿐ఌ