@nfak_says_: دید کی اگر تلاش ہے سر کو جُھکا نماز میں دل سے خودی کو دور کر خود کو مِٹا نماز میں آئے گا تُجھ کو تب نظر روئے خُدا نماز میں پہلے حسینؑ کی طرح سر کو کٹا نماز میں "یا حسینؑ یا حسینؑ" ۔ ۔ ۔ #nfak_says #takhayyul_ #muharram #yahussain #nusratfatehalikhan