@syedsarwarhussain84: سلام مولا یا غازی عباسؑ ❤️❤️❤️❤️❤️ السلام علیک یا اباالفضل العباسؑ وفا، شجاعت اور ایثار کے علمبردار کو سلام۔ مولا غازی عباسؑ کے صدقے ہماری دعائیں قبول ہوں اور دلوں میں محبتِ اہلِ بیتؑ ہمیشہ قائم رہے۔ ❤️🌹 سلام مولا یا غازی عباسؑ 🏴❤️ یا عباسؑ مدد 🤲🌹#fyp #molaaliع #foryoupage #foryou