@lostedsoul99: انسان سب کچھ برداشت کر لیتا ہے. مصروفیت، فاصلے، تنہائی یہاں تک کہ اپنے حصے کا دکھ بھی. مگر ایک چیز آہستہ آہستہ اندر سے توڑ دیتی ہے اور وہ ہے اپنی قدر ختم ہوتے دیکھنا۔ 💔 جب تمہارے احساسات کو معمولی سمجھا جانے لگے تمہاری باتوں کا وزن ختم ہو جائے، تمہاری خاموشی اور تمہاری موجودگی کسی کے لیے معنی نہ رکھے. تو وہاں رکنا خود سے ناانصافی بن جاتا ہے۔ 🥀 ہر جگہ محبت نہیں ہوتی کچھ جگہیں صرف عادت ہوتی ہیں. اور کچھ لوگ صرف تب تک اپنے لگتے ہیں جب تک تم ان کے لیے جھکتے رہو۔ یاد رکھو جس جگہ تمہاری عزت نہ ہو، جہاں تمہارے جذبات کی کوئی قیمت نہ ہو، وہاں سے چلے جانا ہار نہیں بلکہ اپنی ذات کو بچا لینا ہے۔ ❤️🩹 چاہے وہ کسی کا گھر ہو. یا کسی کا دل اپنی قدر کھو کر کسی کے پاس رہنا کبھی محبت نہیں ہوتا۔ 😔🥀 #Fyp #Relatable #HeartTouching #lostedsoul99 #urduquotesstatus