@phonewalay: پہاڑی لوگوں کی یہ روایت رہی ہے کہ جب وہ پہاڑوں سے شہر کا رخ کرتے ہیں تو ادھورا کام چھوڑ کر واپس نہیں جاتے۔ اب تو پہلی بار آپنے حق کے لیے نکل کھڑے ہوئے ہیں تو خالی ہاتھ لوٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پہاڑوں میں پلنے والے لوگ راستوں کی سختی سے نہیں گھبراتے، اور جب ارادہ حق کا ہو تو واپسی نہیں صرف انجام طے ہوتا ہے۔ #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو

Kashmiri ✌🚩
Kashmiri ✌🚩
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 16 June 2026 18:09:17 GMT
114
29
2
0

Music

Download

Comments

anees78600956
Anees kashmiri :
❤️❤️❤️
2026-06-17 04:16:11
1
To see more videos from user @phonewalay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About