@kaptankakhiladi0111: بہنیں تو اپنی کوشش کررہی ہیں حالانکہ یہ کام پی ٹی آئی لیڈرشپ کو کرنا چاہیے تھا لیکن عمران خان کی بہنیں کررہی ہیں مسلسل ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچی ہوتی ہے کبھی اڈیالہ کبھی اے ٹی سی روالپنڈی کبھی لاہور ہائیکورٹ کبھی اسلام آباد ہائی کورٹ کبھی سپریم کورٹ بہنوں نے اپنا حق پوری طرح ادا کیا ہے اللہ پاک ہماری لیڈر شپ ہو ہدایت دے 💔🤲🏻 #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti