@m.y.k.achakzai.sab: #خواجہ آصف نے غصے میں آ کر افغانوں کو دشمن قرار دے دیا، افغان صدر نے کہا تھا اگر پاکستان پر حملہ ہوتا ہے تو افغانستان آپ کے ساتھ کھڑا ہوگا، بلوچ ایک غیرت مند قوم ہیں، لیکن جب بلوچستان کی بات ہوتی ہے تو پشتونوں کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے، خوشحال خان کاکڑ#M Y K Achakzai 🥀