@peoples.opinion: عمران خان لاپتہ شخص ہے۔ان کی رہائی کیلئے مولانا فضل الرحمن نے تو آواز اٹھا دیا پارلیمنٹ میں لیکن اپنی پارٹی کی گیدڑ شپ نے تو احتجاج تو دور کی بات ایک پریس کانفرنس کی بھی زہمت نہیں کی🖐️😠 #WhereIsImranKhan #releaseik #trendung #fyp #foryou