@dawood.writes007: اب زندگی جس راستے لے جائے، ہم چل پڑتے ہیں۔ کچھ خواہشیں وقت کے ساتھ خاموش ہو جاتی ہیں اور کچھ راستے انسان کو یہ سکھا دیتے ہیں کہ ہر پسند اپنی نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی تقدیر کے چنے ہوئے راستے ہی سکون تک لے جاتے ہیں، چاہے ابتدا میں وہ اجنبی ہی کیوں نہ لگیں۔ 🖤✨ #DawoodWrites #UrduPoetry #LifeQuotes #SadPoetry #TikTokUrdu