@zaindlr1: THANK UH POOKIE FOR MAKING MY DAY SPECIAL @c4ndy🥀♡︎ . سچ تو ہے کہ خوبصورت روئیے اور خالص نیتیں ہی وہ چیزیں ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ اپنی اہمیت نہیں کھوتی۔ نصیب والے ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں کردار کی خوبصورتی دیکھنے اور سمجھنے والے لوگ مل جاتے ہیں ۔❤️💐