@ptisocialmedia44: اس اسمبلی میں تو اب بیٹھنے کا بھی دل نہیں کرتا، کل ٹرمپ کی تعریفیں ہوئی یہ وہی ٹرمپ ہیں جنہیں مریم نواز اور انکے جماعت نے ذہنی مریض کہا تھا، جنکے خلاف تقریریں کی گئی، خدارا اتنی غلامی نہ کریں، عمران خان نے تو AbsolutelyNot کہہ کر خود کو آزاد کر دیا، ہم پوری قوم کو غلام نہیں بننے دینگے ۔ شاہد خٹک کا ایوان میں خطاب#growmyaccount_ #imrankhanpti #tending #pti_zindabad #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں @Imran Khan Official