@cupkake901: حضرت سلطان باہو کا پنجتن پاک سے عشق بے مثال تھا.آپ محرم الحرام کے پہلے دس دن بہت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے تھے. یکم محرم سے دس محرم تک آپ لوگوں میں لنگر تقسیم کرتے تھے. اور لوگ جوق در جوق آتے تھے.یہ آپکا حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ عشق کی ایک جھلک تھی. آپ فرماتے ہیں، " میں حسن علیہ السلام اور حسین علیہ السلام کی خاک پا ہوں.(اس لیے) معرفت میرے لئے ایک محفل بن گئی ہے" عاشق سوئ حقیقی جیہڑا قتل معشوق دے منے ھُو عشق نہ چھوڑے منہ نہ موڑے تورے سے تلواراں کھنّے ھُو جت ول ویکھے راز ماہی دے لگے اسے بنّے ھُو سچا عشق حسین ابن علی دا باھُو سر دتا راز نہ بھنّے ھُو _______________________________🖤 جبین#صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #محرم_الحرام #foryoupage #trandingvideo #fypシ゚viralシ