@mashahir42: #CapCut #foryoupage #foryou #viral_video #🦁🖤🤍💚🦁🦅🦅🦅💪 فقیــࢪشــهࢪ خاموشـان ودࢪویــش خࢪاباتـیم نداࢪد هیچ سݪـــطانی مــقام این گـدایی ࢪا✋🏼🦅

🦋**🥀، سروش تخاری 🦋**🥀
🦋**🥀، سروش تخاری 🦋**🥀
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 16 June 2026 19:50:35 GMT
834
59
5
3

Music

Download

Comments

sohrab.mohammed2
Sohrab Mohammed :
خدا وکیلی 🥺🥺🥺
2026-06-16 20:31:04
0
user1544561790400
ناصرالدین مرادی :
🥰🥰🥰
2026-06-17 04:14:37
0
user5320926031380
کریم بلوچ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 20:18:44
0
.user3735442061299
ریحانuser3735442061299 :
🥰🥰🥰
2026-06-16 20:16:37
0
user1698454580763
خسته هم از زندگی 💔🇮🇷🇦🇫 :
😢😢😢
2026-06-17 04:54:14
0
To see more videos from user @mashahir42, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر بزم ِ انساں میں عورت نہ ہوتی خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی جبینوں  پہ  نورِ مسرت  نہ ہوتا نگاہوں میں شانِ مروت نہ ہوتی گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی فقیروں کو عرفانِ ہستی نہ ملتا عطاء زاہدوں کو  عبادت نہ ہوتی مسافر  سدا   منزلوں  پر   بھٹکتے سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا ہوتا نسیمِ بہاراں  میں  نکہت  نہ ہوتی خدائی کا  انصاف  خاموش  رہتا سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی ساغر صدیقی ---- میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے  ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے سنو ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے  کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے بہت لمبا رستہ ہے تم میری بات مان لو جان زندگی کے سفر میں میرا ہاتھ تھام لو خواہش اتنی ہے کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو تجھ سے لڑنا تو بس اک بہانہ ہے  اصل میں تو مجھے تیرے ساتھ وقت بتھانا ہے وحید ا حمد  --- ہو گیا ہے یہ دل  ترا ، اور تم؟ ‎وہ تو میرا نہیں رہا ، اور تم؟ ‎کہہ دیا میں نے ، بے وفا دنیا ‎اس نے آرام سے کہا ، اور تم ؟  ‎تم سے مل کر خوشی ہوئی لیکن  ‎میں ہی خود سے ہوا جدا ، اور تم ؟ ‎ایک سی مہربانیاں ، اب تو  ‎ایک سے لگتے ہیں ، خدا اور تم  ‎ایسے جیسے گلاب اور خوشبو  ‎ایسے ، جیسے تیری صدا اور تم  ‎بس ، یہی مختلف ہے دنیا میں  ‎تیرا چہرہ ، تیری ادا اور تم ‎اب دعائے کمیل کے دم سے ‎دونوں میرے ہیں ، دل ترا، اور تم  ‎علی کمیل قزلباش --- #fay..1476 #N.R.Y.A #siren.1476 #BWP #fyp 

About