@taskeen_kanwal12: وہ ربّ تو آپکو بےلوث محبت کرتا ہے اور ہمیشہ آپکے انتظار میں رہتا ہے کہ کب آپ اُسے پُکاریں، اُس کے آگے اپنی خواہشات اور ضروریات ظاہر کریں تاکہ وہ آپکو عطا کرے، اور بےشک وہی عطا کرنے والا ہے، اُس کی رحمت بہت وسیع ہے اتنی وسیع کہ کبھی پیمائش میں نہیں آسکتی، اپنے ربّ پر یقین رکھیں اور اُس کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہوں اُسکے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، وہ آپکو بہتر وقت پر بہترین سے نوازے گا اور آپ خوش ہوجائیں گے-♡ #fyp #foryoupage #viral #standwithkashmir #taskeenkanwalfam
sch h ye bilkul sch 3 Saal bhtka rha koi nmaz nhi koi skoon nhi khud lakh koshishein ki k nmaz paro nhi par ska phr aik din sb Sy Dil torwaya tanah kia khud gaseet ka ly k Aya k to Mera h tera skoon mery pass h 3 maah Sy namzein b prwah rha tuhjad b skoon b arha m heraan ho gya hon schi m 💯👈✌️
2026-06-18 12:16:46
1
♡➳𝒰𝓂𝑒𝑒დ𝒩𝑜𝑜ℛ➳♡ :
bas asy batin dil ko sakon baksh deti hain
2026-06-16 20:53:39
3
queen😇 :
beshak
2026-06-18 17:13:06
0
anamzahir150 :
Beshak Ameen suma Ameen
2026-06-20 00:55:57
0
Dawoodbutt :
beshak❤
2026-06-18 10:46:08
0
Awan123 :
بے شک ♥️میرا رب مجھے وہ ضرور عطا کرے گا جس کی میں پچھلے چار سال سے دعا کر رہی♥️