@jilisr1: #CapCut

𝒚𝒂𝒒𝒆𝒆𝒏
𝒚𝒂𝒒𝒆𝒆𝒏
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 16 June 2026 20:39:26 GMT
244
27
2
6

Music

Download

Comments

h......2013....h
ᥫحُـوࢪآء ³¹³ ᥫ᭡ :
🥺😢🖤
2026-06-17 09:40:44
0
husseinalshaalanalkhafa3
حسين الشعلان الخفاجي :
🥰🥰
2026-06-17 10:49:23
0
To see more videos from user @jilisr1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#اپنے علاقے لکی مروت••پہاڑخیل پکہ•• کے ایک قبرستان  میں آپنی رشتہ دار کی قبر پہ جانا ہوا وہاں دیکھا کہ تھوڑی سی فاصلے پر تو قبریں تھی دونوں پہ لکھا تھا شہید فلاں اور شہید فلاں دونوں مخالف تھے دونوں مروت تھے دونوں ایک علاقے سے تھے  ایک جگہ دفن تھے بس شہادت کے راستے مختلف تھے دونوں شاید اپنی جگہ پر ٹھیک ہو لیکن یہ کیسی جنگ ہے جس کی کوئی مقصد نہیں کوئی سمت نہیں یہ کس کی جنگ ہے کس کے مفاد میں ہے کیوں ہم ایک دوسرے کو مار رہے ہیں کیوں ہم ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں ہمیں لڑوانے والے ایک ہیں ایک ہی جگہ سے ڈائرکشن ملتی ہے میں نے بہت سوچا کہ کیا وجہ ہوسکتی ہے کس شریعت کی بات ہورہی ہے کس دشمن سے ملک کی دفاع کررہے ہیں کیا یہ لاشیں صرف پختون اٹھائیں گے اور جب تک اٹھائیں گے اور کیوں اٹھائیں گے یہ نوجوان جو نامعلوم جنگ کی نزر ہور رہے ہیں ان کو ریاست تعلیم کیوں نہیں دیتی ایک کارآمد شہری کیوں نہیں بناتے  خود سوچے اپنے بچوں پر نظر رکھے ایسے مدرسوں میں داخل کراوائے جس میں فرقہ پرستی نہ ہو جس میں اپ کے بچے کو مسلک پرستی نہ سیکھائی جائے ایسے سکولوں میں داخل نہ کروائے جس میں اسلام اور ایمان سے عاری نہ ہوجائے اللّٰہ تعالیٰ اس ملک حصوصا پختونوں پر رحم فرمائے امین#پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫

About