@mustafa_official544: نئے اسلامی سال کا آغاز اور محرم الحرام کی آمد۔ اللہ پاک اس نئے سال کو امتِ مسلمہ کے لیے برکت اور امن کا سال بنائے۔ آمین۔ محرم سے متعلق یہ معلوماتی ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں۔ 🕋 بھئی 🧠✨ #muharram #ashura #islamic_video #islamiccalendar #foryou