اللہ تعالی سے دعا ہے تمام ہمارے کشمیری بھائی بہن بیٹیوں کی اللہ تعالی ان کی جان اور مال کی حفاظت کریں اور کشمیر میں جلد امن قائم ہو اور سب کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
2026-06-17 13:06:51
1
Tahir Ashraf Sardar :
ماشاء اللہ
محمود صاحب نے بہترین گفتگو کی
اللہ سلامت رکھے آمین
2026-06-17 12:13:10
0
Sabeel Khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری بہن سلامت رہے لوگوں کی اواز بنی رہے
2026-06-17 04:46:00
0
Tahir bashir :
اج کی کیا اپڈیٹ خا راولاکوٹ کی اپ کا انٹرنیٹ بھی چلتا ہے
2026-06-17 12:11:15
0
Tahir bashir :
اللہ پاک اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے
2026-06-17 12:10:02
0
To see more videos from user @zee.khan2698, please go to the Tikwm
homepage.