@miannaeemullahs: آج زمین کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو محنت زیادہ کریں اور دوسروں پر تنقید کم کریں، زیادہ تعمیر کریں اور کم تباہی پھیلائیں، کم وعدے کریں اور زیادہ اپنے کہے پر عمل کریں، خود کم لیں اور دوسروں کو زیادہ دیتے والے ہوں۔ تو تب کہیں جا کر ہمارا آج ہمارے گزرے ہوئے کل سے بہتر ہوگا #Balochistan #fyp #nature