Mene hamesha baap ka side liya hay or usky wafat k bad ab maa ka khyal rkh rha hon 💔
2026-06-17 09:18:06
621
ســـلـــیـــم :
باپ کی مثال سورج کی طرح ہے گرم ضرورت ہوتا ہے ۔پر نہ ہوتو اندھیرا چھا جاتا ہے 🥺🥺
2026-06-19 05:31:06
311
Waqar Ahmad بارہ خیل :
This is just because of his strict behavior 🥰
2026-06-18 04:18:25
131
Noaman CR Seven :
میں نے دنیا کی تمام وفائیں آپنے باپ پر ختم کردی ہیں
میں نے باپ سے ذیادہ مخلص کسی کو نہیں دیکھا
2026-06-18 11:20:46
76
NASEER AHMED جلالی :
باپ کبھی شکایت نہیں کرتا، اسی لیے اس کا درد سنائی نہیں دیتا۔
مگر اس کی خاموش آنکھیں بہت کچھ کہہ جاتی ہیں۔ ❤️
2026-06-18 09:39:15
134
zimal awan :
اسکا یہ مطلب نہیں کہ اولاد باپ سے محبت نہیں کرتی۔بس اللّٰہ نے ماں کے لئیے اولاد کے دل میں ذیادہ جذبات رکھ دہے
2026-06-19 09:11:38
52
⚔️⚔️ A L I R A Z A ⚔️⚔️ :
my father is my hero and the only Boss💪.
2026-06-18 05:08:10
51
SALIH :
that's not true
never agree
2026-06-19 10:58:37
13
𝕄𝕣_𝕂𝕙𝕒𝕟 ⚓️ :
ماں تو جنت ہے
یہی سوچ کر اکثر ۔۔اولادیں باپ کے احسانات بھول جاتے ہیں
2026-07-09 11:18:00
5
🇦🇬فڑاکے👑 :
2026-06-19 10:17:36
7
꧁𝚂𝙰𝙼𝙰𝙳 𝚁𝙰𝙷𝙸√√√° :
سب کا بوجھ ایک باپ ہی اٹھا رھا ھے اور معاشرے میں باپ سے ذیادہ اہمت ماں کو دیا جاتا ھے لو یو بابا جان
2026-06-18 03:47:05
28
وحید مرزا :
Alhumdulillah i love so much my father ♥️
2026-06-18 16:25:54
17
abid tent svc 🇵🇰 Peshaw🇸🇦 :
2026-06-18 04:49:16
25
Kaka g 🍁🍂 :
ہم پٹھان ہیں، ماں سے بھی بے حد محبت کرتے ہیں، مگر الحمدللہ باپ سے محبت اور احترام کچھ زیادہ ہی کرتے ہیں۔ 🧔♂️🫠❤️ماں ہماری جنت ہے اور باپ ہماری طاقت🫴
2026-06-18 17:39:01
8
irshad Khan 246 :
plz respect 🙏🥺
2026-06-20 05:55:16
5
NASEER AHMED جلالی :
ماں بچوں کی پناہ ہوتی ہے، باپ ان کی چھت۔
لوگ پناہ میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں، مگر چھت کی اہمیت بارش میں سمجھ آتی ہے۔
2026-06-18 09:35:18
18
Raza wazir :
ہم دونوں پردیس میں بھی ایسے ہے باپ کی سلوک ایسا ہے کہ ایک ساتھ بیٹھنے کو دل نہیں کرتا🥹🥹🥹
2026-06-17 11:45:01
119
Sher Ali Khan :
totally negative lesson 🙂 i know mom is everything but daddy is the shelter of that everything 😢
2026-06-17 19:41:47
47
NooR ZaRA 🌼 :
sad but true🙃😢
2026-06-18 09:43:57
9
Muhammad jawad :
ٹوٹلی غلط ویڈیو بنائی ہے بالکل کچھ کچھ جگہ ایسے ہو سکتا ہے ہر جگہ نہیں
2026-06-19 04:50:13
8
Mohammed HAiM Khan :
baba ki Jan 😘
2026-06-17 12:13:08
74
𝐒𝐁𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 :
ham tou dono ke hain 🥰 alhamdulillah
2026-06-17 17:28:29
12
Bilal khan :
باپ وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کے لیے اپنی جوانی اور اپنا سب کچھ ختم کردیتا ہے مگر کبھی شکوہ یا شکایت نہیں کرتا
اور اپنی اولاد کو اپنی جان سے زیادہ محبت کرتا ہے بس بیان نہیں کر پاتا 🥰🥰
2026-06-18 10:15:09
16
To see more videos from user @sanaullah11447, please go to the Tikwm
homepage.