@khanbalocht1: اصغر جڑھ دبئی سے وطن واپس آ رہا تھا تاکہ قانون کے سامنے پیش ہو سکے، مگر افسوس کہ اسے یہ موقع بھی نہ دیا گیا۔ پولیس اسے قاتل کردیا ، انصاف کا تقاضا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات ہوں اور حقائق عوام کے سامنے لائےاگر کوئی مجرم بھی ہو تو فیصلہ عدالت کا حق ہے، گولی کا نہیں۔ اصغر جڑھ کو بولنے کا موقع ملنے سے پہلے ہی خاموش کر دیا گیا۔ جائیں۔ #JusticeForAsgharJarrh