@its.supra.lover7: کبھی خود پر غرور مت کرنا کیونکہ جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ تمہاری طاقت کا نہیں بلکہ اللہ کے فضل کا نتیجہ ہے۔ وقت ایک ہی لمحے میں حالات بدل دیتا ہے، تخت نشین کو زمین پر اور زمین والوں کو عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے۔ اس لیے عاجزی اختیار کرو، کیونکہ جھکا ہوا درخت ہی پھل دیتا ہے اور تکبر کرنے والا انسان اکثر اپنے ہی غرور کے بوجھ تلے دب جاتا ہے۔ #viewsproblem😭 #fyp #viralvideo ##foryou