@narowalzafarwal786: وریو ہاؤس: حاجی میاں محمد رشید صاحب (سابق ایم این اے)، چوہدری مقصود احمد صاحب (سابق تحصیل ناظم پسرور )، حاجی تنویر صاحب، چوہدری نسیم خالد صاحب، اور دیگر معزز دوست احباب نے میاں رشید صاحب کے دیرینہ دوست و سیاسی استاد چوہدری اختر علی وریو صاحب اور چوہدری خوش اختر سبحانی صاحب کی سالانہ برسی میں شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری ارمغان سبحانی (وزیر مملکت) اور چوہدری طارق سبحانی صاحب (چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ) سے بھی اظہارِ تعزیت کیا گیا۔۔ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔