@qalbunmuhattam: #ExplorePage #ViralVideo #foryoufeed #ForYouPage #Trending

🌐💔قلبٌ محطمٌ 💔🌐
🌐💔قلبٌ محطمٌ 💔🌐
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 June 2026 01:29:09 GMT
92908
4168
278
334

Music

Download

Comments

aitesaam3
Aitesaam :
جب غریبی دروازے کے اندر ا جاتی ہے نا تو پیار خود بخود کھڑکی سے باہر نکل جاتا ہے
2026-06-17 17:54:47
16
wqaaswarich
وقاص وڑائچ💋 :
میں نے بھی اپنا پسندیدہ شخص خود سے دور کیا اور خود کیا کیوں کے وہ اب غیروں کی ھو چکی تھی 😭😭😭😭😭
2026-06-17 16:13:15
7
husnainbag1
Husnain :
same to you
2026-06-18 20:02:34
0
sunny_khan_804
🆂︎🆄︎🅽︎🅽︎🆈︎_🅺︎🅷︎🅰︎🅽︎🖤 :
: جس جگہ دل تھا میرے سینے میں وحشتیں اب مقیم ہو گئی ہیں تیرے جانے سے اور کچھ نہ سہی میری راتیں یتیم ہو گئی ہیں.💔🙂
2026-06-17 08:11:22
7
gulshanrehmanbhatti
حبیب الرحمن بھٹی :
اصل میں وہ آپکے پسندیدہ ہوتے ہیں وہ آپ سے دور جانے کا فیصلہ کرتے ہیں اور لاکھ روکنے پر بھی نہیں رکتے کاش ہم بھی انکے کبھی پسندیدہ ہوتے مگر ایسا نہیں ہوتا ہم انکے کے کبھی پسندیدہ ہوتے ہی نہیں بس وہ موقع کے منتظر ہوتے ہیں جب ملا اڑ گئے 😥
2026-06-18 08:48:50
1
userammarali65
Rai Murad Ali 65 :
ہمشہ کی طرح بہت ہی اچھے الفاظ کا انتخاب
2026-06-17 01:32:53
3
uer9271166621
تنہائی کا بادشاہ :
بہت گہرا صدمہ پہنچا ہیں میرے طرح پہلے جب ہم کسی کہ زندگی میں نئے نئے جاتے ہو تو پتا نہیں کہا سے اتنا ٹائم آتا پھر بعد میں بول دیتے ہیں کہ میں کام میں بزے تھے یہ سب پہلے کیو نہیں بتا دیتے ہیں 😭😭😭😭😭
2026-06-18 06:50:33
1
hammad.iqbal89
Hammad Iqbal :
درد تو وہی دیتے ہیں نا جنہیں حق دیا جاتا ہے 💔🫠* *ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں ❤‍🩹*
2026-06-17 19:18:56
3
mylifeismahi
🥀ماہی میری جنت 🥰 :
سیم ٹو سیم🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-17 03:12:50
1
shahbaz.meo46
shahbaz meo :
oy Allah apko Zindagi ki har Khushe dy Dua ha apko 👍💞
2026-06-17 08:41:48
0
zahir.khan7675
Zahir Khan :
ہمـاری سـوچ پـہ کوئـی نـہ ہو سکـا حـاوی ♥️کـہ ہـم نـے صـرف تمہـارے ہـی خـواب دیکھـے ہیـں🥹🫶 *_❉্᭄͜͡_⤹⃝Zahir khan👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-17 10:55:11
4
user474808408
🤎 :
Same here😢
2026-06-18 13:59:58
0
user905140394
Arian jMC5555 :
hy😳😳😳😳😏
2026-06-17 07:35:06
2
kami34229
Imran khan 📿 :
جس سے محبت ہوتی ھے ناں اس پر مان ہوتا ھے اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے ہی موسم تمہارے نام کر دے تو تم اس سے بدلے میں محبت کرو یا نہ کرو مگر اتنا احساس ضرور کر لو کہ وہ ہنستا ہنستا روئے نہیں کیوں کہ جس سے محبت ہوتی ہے ناں اس پر مان ہوتا ھے ہاں وہی شخص ہمارا سارا جہاں ہوتا ھے ہماری زمین ہوتا ھے ہمارا آسمان ہوتا ھے ہمارے جینے کا سامان ہوتا ھے اسکو خوشیاں دیا کرتے ہیں اس سے دعائیں لیا کرتے ہیں
2026-06-18 20:00:53
0
mehmood.hameed7
mehmood hameed :
hahahahahaha like me
2026-06-18 17:08:04
0
sardar.aqeel98
sardar Aqeel kashmiri🥰 :
painfully lines🥺
2026-06-18 12:37:14
0
afsar_bacha
Syed Afsar Ali Bacha :
I have no Words for Comments 💔😭
2026-06-17 05:43:35
1
waqas.bhai74
waqas bhai :
o zindabad
2026-06-18 14:36:11
0
ahmedgondal156
AHMAD GONDAL :
ma apni halat ka khud zomaydar ho qash ma tum see yeh na kahta mujy tum see mohabat hai.
2026-06-17 08:38:31
1
syed.rafiullah
🅢🅨🅔🅓 🅡🅐🅕🅘🅤🅛🅛🅐🅗 :
Mere 4din ho gaye he 🥺
2026-06-18 19:37:21
0
saeedkhansaeed343
Saeed Khan Saeed Kha :
No
2026-06-18 20:09:44
0
malikparwez54
malikparwez54 :
2026-06-18 18:58:12
0
malikmaaz602
⚰️ :
الحمد للہ میں نے تو یہاں اکر مانگا جہاں لوگ آنے کلیے ترس رے ہیں 🥰مکرمہ مکرمہ 🥰مدینہ ❤️
2026-06-18 20:32:10
1
desigora6
Ahmad :
I am 😭🥺
2026-06-18 21:30:07
0
kashifkashaan
きkashif『kashaaN』 :
وہ ... جب دل محبت سے تھک جائے میں اکثر سوچتا تھا وہ کون لوگ ہیں جو اپنے پسندیدہ شخص کو خود دور کرتے ہیں اور پھر میری باری آئی تو جانا انسان تب دور ہونے پر مجبور ہوتا ہے جب وہ اندر سے بالکل ٹوٹ جاتا ہے جب آپ کسی سے جی بھر کے اپنی آخری حدوں تک محبت کرتے ہیں اپنی ذات اس کی خوشی پر وار دیتے ہیں لیکن جب اگلا انسان وقت آنے پر آپ کے لیے کوئی قربانی نہیں دیتا آپ کے جذباتی وجود کی پرواہ نہیں کرتا جب وہ آپ کا مان بار بار مسلسل توڑتا رہے تو کچھ مر جاتا ہے دل پھر محبت کو ترجیح نہیں دیتا روح اس حد تک تھک جاتی ہے کہ پھر کسی کا ملال نہیں رہتا انسان پسندیده شخص کو دور کرتا ہے کیونکہ مزید ٹوٹنے کی گنجائش نہیں بچتی اب محبت سے زیادہ اپنی ذات کا بچا کچا بھرم رکھنا ضروری ہوتا ہے.🥹
2026-06-18 18:04:39
0
To see more videos from user @qalbunmuhattam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About