@user512567437: اے اللہ پاک اگر تو ایسے ہی راضی ہے تو میں قربان تیری ساری آزماٸشوں پر یا اللہ میرا اتنا امتحان نا لینا میں نے لوگوں کو بتا رکھا ہے کہ تو میری ہربات بہت غور سے سنتا ہے آمین#foryou #foryou #foryou #growmyaccount #fyppppppppppppppppppppppp