@gulrez019: #آج بہروز منگل 16 جون مدینہ مارکیٹ میں ایک نئی شاپ کی اوپننگ کی تقریب کا انعقاد ہوا تقریب کا آغاز محمد لیاقت حسین نے تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا اور شاپ کی خیر وبرکت کے لیےدعا کی شاپ کی لوکیشن نزد ایم حفیظ ٹیلرنگ شاپ لاثانی نلکی بٹن اور لیس سنٹر جہاں پہ آپکو بازار میں موجود ورائٹی سے اعلیٰ اور منفرد لیسیں اور کالر بکرم ملیں گے ایک بار ضرور آزمائیں ۔۔۔۔l#viralvideo #trending #fyb #foryou