@nishaa4630: اگر کوئی سانپ بن کر آپ کو ڈسنے کی کوشش کرے، تو یاد رکھو تم وہ نہیں جو ہر وار سہہ جائے—تم وہ ہو جو کھیل کا رخ بدل دیتا ہے۔ تمہارا بھی حق بنتا ہے کہ سپیرا بن کر سامنے آؤ اور اپنی بین کی دھن پر اُنہیں نچاؤ، تاکہ اُنہیں سمجھ آ جائے کہ وہ جسے کمزور سمجھ رہے تھے، وہی اصل کھیل کا مالک ہے۔ تمہارا انداز، تمہاری خاموشی اور تمہاری طاقت ہی اُن کے لیے سب سے بڑا جواب ہے—کیونکہ کچھ لوگوں کو الفاظ نہیں، رویہ سمجھ آتا ہے۔💯🚬🏴 . . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount