"O Allah, by the blessings of the Holy Kaaba and by the honor of Prophet Muhammad (peace be upon him), please forgive me and have mercy on me. O Allah, if I have hurt someone's heart, I sincerely seek forgiveness. Whatever mistake I made was unintentional; I had lost my way and made errors unknowingly. Please soften their heart and place mercy within it. If it is Your will, help them forgive me and, if it is best for me, make them my life partner and my destined companion. I promise to value and respect them always. O Allah, You know what is in my heart and You are witness to my sincerity. I am going through great pain and hardship. Please shower Your mercy upon me, guide me to what is best, and grant me peace and happiness. Ameen, Summa Ameen.
2026-06-24 00:01:28
0
Ramzan ,Jan ❤ :
ہر کوئی نہیں ہوتا نبھانے والا ــــــــ✨🌸
یوں نا چل دیا کرو سب کے پیچھے ـــــ🖤🥀
2026-06-17 20:04:37
0
SeLf MaDe :
ہجر کھا گیا مجھے، ہر چیز اپنا نصیب کھاتی ہے
2026-06-19 10:29:13
0
💔𝑴𝒂𝒔𝒔𝒐𝒎 𝑩𝒐𝒚💔 :
اللہ خیر کرے گا 🤲🤲
2026-06-18 04:08:25
0
چ - ر - س - ی :
اللہ تعالیٰ آپ سمیت ہم سب پر اپنی رحمت اور برکت فضل اور کرم علم اور عمل عطا اور رضا عاجزی اور استقامت توبہ اور ہدایت سلامتی اور عافیت صحت اور قوّت رِزق اور عزت عشق اور محبت زُہد اور تقویٰ اخلاص اور بھلائی تحقیق اور جُستجو شجاعت اور بہادری خیر اور سخاوت بخشش اور جنت ہمارے پیارے آقا صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور محبت معرفت اور اپنی نعمتوں اور ہر خیر اور بھلائی کا دروازہ کھول دے اور ہمیں ہر شر اور برائی سے محفوظ رکھے آمین۔
2026-07-11 11:59:58
0
malikadilhassan302 :
حلاتوں سے لڑنے نکلا تھا😞
خوشیاں حار آیا کوں😞😞
2026-06-19 15:02:09
0
𒆜🅱🅰🅳🅽🅰🅼 𒆜 :
وہ ایک شخص… جو تمہارے نصیب میں لکھا ہی نہیں گیا تھا، تم اُسی سے بےانتہا محبت کرنے کے دکھ کو سمجھتے ہو؟
یہ وہ درد ہے جس کا کوئی علاج نہیں، کیونکہ اس میں نہ نفرت سکون دیتی ہے، نہ محبت ختم ہوتی ہے۔ تم ہر دعا میں اُسے مانگتے رہے، مگر تقدیر ہر بار خاموش رہی۔ تم نے اپنے خواب، اپنی دعائیں، اپنی مسکراہٹیں، حتیٰ کہ اپنی ذات تک اُس کے نام کر دی، لیکن قسمت نے تمہارے حصے میں صرف جدائی لکھی۔
سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب احساس ہو کہ جسے تم اپنی پوری دنیا سمجھتے رہے، وہ کبھی تمہاری دنیا بننے کے لیے تھا ہی نہیں۔ پھر انسان روتا بھی ہے، مسکراتا بھی ہے، جیتا بھی ہے… مگر اندر سے کہیں نہ کہیں ہمیشہ کے لیے ٹوٹ جاتا ہے۔
کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتی ہیں۔ وہ سکھا جاتی ہیں کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبول نہیں ہوتی، اور ہر وہ شخص جس سے دل بےانتہا محبت کرے، ضروری نہیں کہ وہ تمہارا نصیب بھی ہو۔
اور یہی احساس… شاید محبت کا سب سے خاموش، سب سے گہرا، اور سب سے اذیت ناک دکھ ہے۔
😔
2026-07-10 04:54:54
0
Sajjawal khan :
وہ سرائکی کا ایک شعر ہے کہ
اساں روزی وی کیتی ہے تیڈے رستے وی بھالے ہن۔۔۔۔
فقط محبت مسلہ نئیں مسائل ڈھیر سارے ہن ۔۔۔۔
2026-07-13 12:18:39
0
Seher fatima :
logo k msly Hal kr lyti ho apny he nai hoty kea keo
2026-07-21 17:36:25
0
عباس علی :
نہیں آسان ہجر کاٹنا۔عمر اس میں ساری لگتی ھے۔
کہانی سچی ھے میری۔بس سننے میں بھاری لگتی ھے۔
2026-06-20 19:20:29
0
mian shahid rai :
💔💔💔
2026-06-28 06:34:25
0
Ali Raza :
❤️❤️❤️
2026-06-18 20:09:08
0
Usman Yousf :
💗💗💗
2026-07-22 22:17:38
0
fazzi Raja :
🥰🥰🥰
2026-06-17 02:51:32
0
To see more videos from user @dieduser143, please go to the Tikwm
homepage.