@lazwa.lishq: یا اللہ! میں بہت جلدی غصہ ہو جاتی ہوں، ناراض ہو کر خود ہی رو دیتی ہوں۔ 🥺🤍 میرے مزاج کی سختی کو نرمی میں بدل دے، میرے دل کو سکون عطا فرما، اور مجھے صبر و برداشت کی دولت نصیب فرما۔ اور یا اللہ! میری امی کے داماد کو بھی اتنا صبر، محبت اور تحمل عطا فرما کہ وہ میری کمزوریوں کو سمجھ سکے، میری ناراضی کو برداشت کر سکے، اور مجھے پیار سے منا لیا کرے۔ ہمارے درمیان محبت، عزت، رحمت اور سکون قائم فرما، اور ہر نظرِ بد اور ہر آزمائش سے ہماری حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🖤 #unfrezzmyaccount #foryoupageviralシ゚ #trending #unfrezzmyaccount #tiktok