@talhawattoo24: اپنا خیال رکھو کرو... بیشک سانسیں تمہاری ہیں، مگر جان تو میری ہو۔ تمہاری ہر دھڑکن پر میرا حق ہے، تمہاری ہر مسکراہٹ میری امانت ہے۔ میں تم سے کہتا نہیں، بس محسوس کرواتا ہوں کہ تم میرے لیے کتنی خاص ہو۔ دنیا چاہے تمہیں کچھ بھی کہے، میرے لیے تم وہ دعا ہو جو میں نے سجدوں میں مانگی تھی۔ تمہاری آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آئیں، تمہارے چہرے پر کبھی اداسی نہ ہو... کیونکہ اگر تم رو دو گی تو سمجھو میرا دل بھی ٹوٹ جائے گا۔ تم سو جاؤ سکون سے، پر یاد رکھنا... تمہارے سونے کے بعد بھی میں تمہارے خوابوں کا پہرہ دیتا ہوں۔ تمہاری سانسیں تمہارا وجود ہیں، پر تمہاری دھڑکنیں میرے دل میں رہتی ہیں۔ اس لیے اپنا خیال رکھنا، وقت پر کھانا کھانا، وقت پر سونا۔ کیونکہ تم ٹوٹو گی تو میں بکھر جاؤں گا، تم ہنسو گی تو میری دنیا روشن ہو جائے گی۔ بیشک سانسیں تمہاری ہیں، مگر جان... جان تو صرف تمہار ہے مگر میری رہے گی #IshqAurMohabbat #poetrylover #urdushayari #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezmyaccount