Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@julia_baku05:
julia_baku05
Open In TikTok:
Region: AZ
Wednesday 17 June 2026 03:34:39 GMT
6717
584
36
57
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.55MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.13MB
)
Watermark .mp4 (
6.17MB
)
Music .mp3
Comments
عزيز عمري 🌹 :
🥰🥰 فدووووووة 🥰🥰
2026-06-23 11:18:09
0
Official 786 :
2026-06-22 12:05:01
0
Javed Tanha🔥🦁 :
2026-06-18 07:45:30
0
Javed Tanha🔥🦁 :
2026-06-18 07:41:04
0
Faisal Khan :
♥️♥️♥️♥️
2026-06-20 19:36:37
0
samer :
❤️
2026-06-19 19:44:39
0
Khaled Mad cherif :
👍👍👍
2026-06-17 03:42:40
0
To see more videos from user @julia_baku05, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
с праздником #кс2 #cs2 #fyp #viral #WeAreNem
Don’t Miss Out! #tiktokshop #dealsforyoudays
Rap Cover" ✨ (sry for the mistakes) . .#trending#viraltiktok#rapcover#hiphop#goviral2026
صرف اللّٰہ کی مدد اور تعاون سے مجھے اس ویڈیو سے یہ وضاحت ہوئی ہے کہ سورۃ ص (آیات 41 تا 44) کی روشنی میں حضرت ایوبؑ کی آزمائش اور اس سے نکلنے کے عمل کا ایک منفرد نفسیاتی اور روحانی تجزیہ پیش کرتی ہے شیطان کا حضرت ایوبؑ کو "مَس" کرنا دراصل انسان کو لاحق ہونے والی نفسیاتی و ذہنی تکلیف اور وہم ہے ... انسان زندگی کے مختلف منفی واقعات کے چھوٹے چھوٹے حصوں (Portions) کو جوڑ کر اپنے ذہن میں ایک فرضی خوف یا مہیب مکر و فریب کا جال بناتا ہے، جسے "Chimera" (ھوّا یا وہم) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ وہم انسان کو شدید باطنی تکلیف میں مبتلا رکھتا ہے۔ اس شیطانی وہم سے نکلنے کے لئے انسان کو قرآنی آیات کی حکمت، پختہ ارادے اور اللّٰہ سے کئے گئے سچے عہد کے ذریعے اس خوف پر "ضرب" لگانی چاہیے، بالکل ویسے ہی جیسے حضرت ایوبؑ نے آیات کے زریعے صبر اور استقامت سے اس مرحلے کو عبور کیا۔ شیطان انسان کو کوئی ایک مکمل مہیب شکل دکھا کر نہیں ڈراتا، بلکہ وہ زندگی کے مختلف حالات سے متفرق منفی باتیں (جیسے شیر کا منہ، بکری کا دھڑ اور سانپ کی دم) اکٹھی کر کے ذہن میں ایک "ھوّا" کھڑا کر دیتا ہے، جس کی حقیقت کچھ نہیں ہوتی۔ 'اُرۡكُضۡ بِرِجۡلِكَ' کے دو پہلو بیان کئے گئے ہیں۔ ایک ظاہری (ڈپریشن کے خاتمے کے لیے چہل قدمی/Walk کرنا) اور دوسرا باطنی (مردانہ وجاہت یا مضبوط کردار کے ساتھ ان قرآنی آیات کو بار بار دہرانا جو اس وہم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں) ... قرآنی لفظ 'ضِغۡثًا' کا مفہوم "وہم یا ھوّا" لے کر یہ سمجھایا گیا ہے کہ اپنے اس فرضی خوف کو پہچانیں (Identify کریں) اور متعلقہ قرآنی آیات کے ساتھ اس پر کاری ضرب لگائیں ... جب انسان پر آیات کی وضاحت ہو جائے اور وہ اللّٰہ سے سیدھی راہ پر چلنے کا وعدہ کرے، تو اس پر قائم رہے۔ شیطانی وسوسوں کے دوبارہ آنے پر اپنے عہد سے پیچھے نہ ہٹے (جھوٹا حلف نہ لے)، ورنہ وہم کا یہ جال کبھی نہیں ٹوٹے گا .... "ہم سب نے اپنی زندگیوں میں کوئی نہ کوئی ذاتی 'ھوّا' یا وہم پال رکھا ہے جو ہمیں اندر ہی اندر تکلیف دیتا ہے۔ اس سے نکلنے کا طریقہ یہ ہے کہ قرآنی آیات کو نماز میں اور ویسے بھی بار بار دھرانے اور حکمت کے ذریعے اس خوف کا تانا بانا بکھیر دیا جائے، پختہ ایمان کے ساتھ اس پر قائم رہا جائے، اور حضرت ایوبؑ کی طرح آیات کے زریعے صبر کا دامن تھام کر اللّٰہ کے بہترین اور وفادار بندے بننے کے لئے آیات کے زریعے جہاد / جدوجہد کی جائے۔"
山田裕貴かっこいい❤️ 今、爆弾見てる#荒野行動
Flex...! 💪💯💀 #sigma_804king #viralvideos #statusvideo #fyp #foryou @𝐏𝐀𝐍𝐃𝐀🐼
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy