@city21news: بے شرم کہتا ہے 8483کمانے والے غریب نہیں ہیں بار بار پوچھتی رہی: بابا، لائٹ کب آئے گی؟ میں ہر بار یہی کہتا رہا: بس بیٹا، ابھی آ جائے گی۔ مگر بجلی نہ آئی... اور میری معصوم بیٹی انتظار کرتے کرتے سو گئی۔ شدید گرمی میں پسینے سے اس کا جسم اس طرح بھیگ گیا تھا جیسے ابھی نہا کر آئی ہو۔ کاش عوام کی یہ تکلیف محسوس کی جائے۔" 😢💔 یہ ایک گھر کی نہیں ہر غریب گھر کی کہانی ھے جہاں لوگوں کو دو وقت کا کھانا بھی پکانے کے لیے بھی بغیر بجلی کے آ گ میں سخت مجبوری میں جھلنسا پڑتا ھے کاش عوام کی یہ تکلیف محسوس کی جائے۔" 😢💔 #beti #loadshading #plzcarefull #hakumat #sadvideo
آج حضرت عمر بن خطاب کی شہادت کا دن ہے
اے اللہ اس شہادت کے دن کے صدقے ملک پاکستان کو لوٹ کر کھانے والوں کو تباہ و برباد کر دے
آمین
2026-06-17 06:24:13
1187
👑💀 𝘿𝙊𝙂𝘼𝙍 ⁷ آلہ 💀👑 :
ya Allah is hakomat pr drd naak azaab de
2026-06-17 04:50:16
2717
Andy :
Heads off old mothers now a days mothers even don’t know what is pankhi
2026-06-17 19:57:00
1
⚜️LEGEND_SIGMA👑 :
کاش کوئی اللّٰہ لکھنے والا ہو 🥺
2026-06-17 05:23:17
1175
بن_ذوالقرنين :
اللہ کی لعنت ہو ظالم حکمرانوں پر آمین یارب العالمین
2026-06-17 06:06:15
724
World Latest news... :
یا اللّٰہ پاکستان پر رحم کریں۔
یا اللّٰہ ہمیں صحیح، انصاف کرنے والا وزیراعظم دے۔ جو ہر غریب کی مدد کریں۔
2026-06-17 04:20:28
478
Arshi :
kash Mera Rab mjy in logo ki madad krny k qabil BNA Dy ameen ...
2026-06-17 13:45:19
5
Eman khan :
bilkul sb awam ko awaz uthani chye
2026-06-17 12:18:28
7
manobilli8877 :
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
😊☺️😊 صلی اللہ علیہ وسلم
2026-06-17 13:58:21
35
✨🦋 زینب کہتے ہیں 🦋✨ :
اللہ پاک کربلا کے شہیدوں کے صدقے سب پر اپنا کرم کر دے غریب کے پاس آپ کے سواء کوئی نہیں ہے 🥹❤️🩹💔
2026-06-17 18:04:09
20
𝒵𝑒€ 𝒿𝓊𝓉𝓉 🫧🇹🇷 :
اللّٰہ ہم سب کے لیے اسانیاں پیدا کرے آمین ثم آمین 🤲😥
2026-06-17 13:50:06
15
Anila Khan657❤️ :
Maaa sadky mjy boht dukh howa Allah hr gareb k liy gaib se darwazy kholy amen love you beta 😘😘😘😘
2026-06-17 18:21:31
3
Zaid Mughal :
lanat asy hukmarano par ...
2026-06-17 14:40:32
14
Kinderglow🌟 :
MashaAllah Peshawar me no load shedding KP zindabad
2026-06-17 11:04:01
2
Murid Abbas 91 :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-17 14:07:37
2
Mr Shadow :
gov sleeping. will wake on judgement day
2026-06-17 19:51:52
0
Hina Patras :
God bless you
2026-06-17 14:31:58
1
Awais Mughal :
ہر بندہ مشورہ اور نصیحتیں کر رہا ہے، ٹھیک۔ہے ہوا دینی چاہئے تھی بچی کو، لیکن یہ بھائی جس بات کر رہا ہے وہ تو سمجھو، حکومت نے عوام کا خون نچوڑ لیا ہے، لوگوں کے پاس 3 وقت کا کھانا نہیں ہے، قرضے میں ڈوبی ہوئی ہے قوم، لوگوں کی جان مال محفوظ نہیں ہے، ٹیکس پہ ٹیکس لئے جا رہی ہے حکومت اور بنیادی سہولتیں بھی نہیں فراہم کر رہی۔ کیا قصور ہے اس عوام کا؟ بھوک سے لوگ مر رہے ہیں لیکن حکومت غریب ہر ٹیکس اور امیروں کو ٹیکس چھوٹ دے رہی ہے، خود شہانا زندگی گزار رہی ہے، یہ بات بھی سمجھو۔
2026-06-17 05:41:02
363
🔥_B_H_U_T_T_A🔥 :
کس کو قرآن پسند ہے 🧡
2026-06-17 04:49:33
65
user4595054727359 :
یا اللہ میں اپ سے دعا مانگتا ہوں یا اللہ پاکستان کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جیسا حکمران عطا فرما پہلے ہمیں اپنے اعمال درست کرنے ہوں گے پھر ہمیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ جیسا حکمران اللہ دے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
2026-06-17 19:14:10
11
cricket lover 💕 :
جب حکومت چوروں کی ہو تو عوام کا یہی حال ہوتا ہے
2026-06-17 15:40:44
46
user4595054727359 :
یا اللہ میں دعا مانگتا ہوں یا اللہ اپنے حبیب کے صدقے صحابہ کرام اس کے صدقے قران مجید کے صدقے یا اللہ جو جو اپ کے مبارک ہستیاں ہیں یہ لوگ ان کے طفیل میں دعا مانگتا ہوں جو اس ملک کو لوٹ کر کھا رہے ہیں ان کو تباہ و برباد فرما ان کا بیڑا غرق فرما لا الہ الا انت سبحانک انت من الظالمین یا اللہ جو پاکستان کو لوٹ کر کھا رہے ہیں ان کو بھی تباہ و برباد فرما بیٹا غرق فرما
2026-06-17 16:57:59
30
𓆩 𝑯𝒊𝒔 𝑲𝒊𝒏𝒈 𓆪 :
🥺Allah muja itna Ameer kara ka mn phala in sb ka khyal rakhun
2026-06-17 09:00:10
81
🖤⃝ ϻ፝֟͢ano Ka Hu Yarrrrrrr🌚 :
Allah Hu Akbar 🙌🏻🖤
2026-06-17 11:28:24
6
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.