@dirnews360: موجودہ حکومت سے سوال ہے کہ ترقی کے دعوے ہیں؟ عوام کے بنیادی مسائل کب حل ہوں گے؟ سڑکیں کسی بھی علاقے کی ترقی کی پہچان ہوتی ہیں، مگر افسوس کہ ہمارے علاقے کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ شرم کریں! عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آکر عوام کو ہی بھول جانا کہاں کا انصاف ہے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور رباط ویلج کونسل آصیلو لڑم ٹاپ روڈ کی تعمیر و مرمت کا عملی آغاز کریں۔ ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، کوئی احسان نہیں۔@Kashif Kamal @Syed Feroz Shah @Shakir Shuaib @MPA Malak ShafiUllah PK 16 رباط ویلچ کونسل آصیلو لڑم ٹاپ روڈ صورتحال